5 منٹ میں ایک آن لائن سٹور

مُفت شامل کریں

آغاز کریں

ہر جگہ بیچیں

ایک ہی وقت میں ویب سائٹس، موبائل فونز، سوشل نیٹ ورکس، گوگل شاپنگ، eBay اور Shopping.com جیسی مارکیٹس میں بیچیں۔

سماجی تجارت

فیس بک، ٹمبلر یا کسی بھی دوسری سوشل میڈیا سائٹ پر ایک آن لائن سٹور شامل کریں۔ Ecwid فیس بک پر 40,000 سٹورز کے ساتھ #1 ای-کامرس ایپ ہے۔
Social media

موبائل کا اثر پذیر ڈیزائن

آپ کا Ecwid سٹور کسی بھی سمارٹ فون پر بہترین دکھائی دیتا ہے اور خود بخود صارف کے سکرین سائزـــ ڈیسک ٹاپس، لیپ ٹاپس، ٹیبلیٹس یا سمارٹ ٹی وی کے مطابق ڈھل جاتا ہے۔

عالمی رسائی

متعّدد کرنسیوں، 40 سے زیادہ بین الاقوامی ادائیگی کے انتخابات، اصل شپنگ کے مرکب اور 50 زبانوں کی معاونت کے ساتھ دنیا بھر میں فروخت کریں۔

40+ادائیگی کے گیٹ ویز175ممالک50+زبانیں

Ecwid استعمال کرتے ہوئے آن لائن بیچیں

پاکستان میں ہزاروں اور 175 سے زیادہ ممالک میں 1 million سے زیادہ بیچنے والوں کے ساتھ ملیں جو اس وقت Ecwid استعمال کرتے ہوئے متّعدد اقسام کی پراڈکٹس بیچ رہے ہیں۔ گھر کے سامان سے لے کر ملبوسات تک، ٹیکنالوجی سے لے کر ڈاؤن لوڈ ہونے والی چیزوں تک، یہاں تک کے بلا منافعہ خیراتی منصوبوں میں بھی، Ecwid شاپنگ کارٹ کہیں بھی کچھ بھی بیچنے میں آپ کی معاونت کے لیے بنائی گئی ہے۔ آج ہی اپنی سائٹ پر  شاپنگ کارٹ شامل کریں!

ایک انقلابی آن لائن ای کامرس سٹور آپ تک لا رہے ہیں، Ecwid تیزی سے اور باآسانی آپ کی موجودہ ویب سائٹ میں مشترک ہو جاتا ہے۔ صرف چند منٹ کے اندر اندر آپ ایک مفت اور مکمل خصّوصیت والی شاپنگ کارٹ اپنی ویب سائٹ، بلاگ، یا سوشل میڈیا پیج پر ڈال سکتے ہیں جسے چلانا بھی آسان، اور ہوسٹنگ یا مرمت بھی درکار نہیں۔ میں مقبول کسی بھی پرانی آل ان ون شاپنگ کارٹ سے تیز تر اور سادہ، Ecwid آپ کے کاروبار کے لیے ایک بے مثال ای کامرس سہولت فراہم کرتا ہے جس کے نہ کوئی سیٹ اپ چارجز ہیں اور نہ کوئی منتقلی کی فیس۔

Ecwid آپ کی نئی یا موجودہ ویب سائٹ پر ایک آن لائن شاپنگ کارٹ ڈالنا انتہائی آسان بنا رہا ہے۔ Ecwid کے ہوتے ہوئے آپ کو کوڈنگ کا ماہر ہونے کی کوئی ضرورت نہیں: بس ایک پلگ ان استعمال کرکے یا اپنی ویب سائٹ یا سوشل میڈیا پیج پر کوڈ کی چند لائنیں ڈال کے آپ با آسانی اپنا آن لائن سٹور کہیں بھی جوڑ سکتے ہیں۔ یہ تمام براؤزرز، ٹیبلیٹس اور موبائل ڈیوائسز پر موزوں انداز میں دکھانے کے لیے ڈئیزائن کردہ ہے، آپ کی شاپنگ کارٹ آپ کے صارفین کے ساتھ چلے گی اور وہ جہاں بھی خریدنا چاہیں وہیں انہیں آپ کی پراڈکٹس کو دیکھنے اور خریدنے کی مکمل آسانی فراہم کرے گی۔ تلاش کی بارز، پراڈکٹ براؤزرز اور منی ڈسپلیز میں تبدیلیاں کر کے اپنی شاپنگ کارٹ کی وضع اور احساس کو خود فٹ کریں۔ یا پھر اپنی ویب سائٹ سے مطابقت رکھنے والی ہماری پہلے سے سیٹ کردہ کیمیلیون CSS ٹمپلیٹ کو استعمال کریں، حتیٰ کہ آپ اپنا ذاتی کسٹم ورژن بھی ڈیزائن کر سکتے ہیں۔

•••